sad poetry, sad urdu poetry, urdu poetry, 2 line sad poetry, poetry, urdu sad poetry, sad poetry in urdu
س نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥😢💔
مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے
میرے شوق بھی
میرے ذوق بھی
سیکھی ھے اس نے محبت مجھ سے...
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا•
آج بهی تمهارے پیغام کا انتظار کرتے کرتے شام ہو گئی
:اے دوست:
لیکن پاگل دل نہیں سمجهتا کہ مصروف لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے ہیں
میں چاہتا ہوں کہ یہ راہ بحال ہو پھر سے
ہماری آنکھ سے دل تک کوئی گلی نکلے♥️
پوچھا مشکل میں رہتا ہوں؟ کہا آسان کر ڈالو،
کہ جسکی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی؟
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں❤🥀
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕
مسکراتا ہوں تو اندر ہی مر جاتا ہوں
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتا ہوں🥀💔
جان لیوا تھی خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا !
_✨💛
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے
____🖤🥀
_✨💛
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
____🖤🥀
0 Comments